پیر,  14  ستمبر 2026ء

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف، صارفین کیلئے اہم خبر

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف، صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ ٹیگ فوٹوز کو اپنی مین پروفائل گرڈ میں نمایاں کرسکیں گے۔ ویسے تو انسٹا گرام میں ٹیگڈ ٹیب موجود ہے، جہاں آپ ان تمام پوسٹس کو دیکھ سکتے