پیر,  14  ستمبر 2026ء
مستونگ میں فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائی،کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

مستونگ(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں اور ضلع مستونگ میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ میں کی جانے والی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی گاڑی کوکواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایاگیا، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک اور ان کی گاڑی مکمل طور پرتباہ ہوگئی۔

بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں