پیر,  14  ستمبر 2026ء
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔

نیدرلینڈز کے مرکزی بینک نے امریکا اور کینیڈا میں رکھا اپنا 86 ٹن سونا برطانیہ منتقل کردیا

خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی  شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔

معاشی ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ اسٹیٹ بینک شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس تک کا مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

مزید خبریں