بدھ,  18 نومبر 2026ء

امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے کا انتہائی حساس مواصلاتی نیٹ ورک متاثر

امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے کا انتہائی حساس مواصلاتی نیٹ ورک متاثر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کا انتہائی حساس اور خفیہ اندرونی مواصلاتی نیٹ ورک معمول کی شیڈول مینٹیننس کے دوران عارضی طور پر متاثر ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق این ایس اے نے تصدیق کی ہے کہ مینٹیننس کے دوران بعض اندرونی نظام متاثر ہوئے،