








نیویارک(روشبٓن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے آبنائے ہرمز اور خلیج میں 400 بحری جہاز اور 6 ہزار ملاحوں کے پھنسے ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت معمول پر آنے کے دعووں کے