








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے افغانستان سے آنے والے ڈرون حملوں کے جواب میں افغانستان کے 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون کارروائی کی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے جمعرات کو کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان مقامات کو ڈرونز کی لانچنگ