آواز سے دوگنی رفتار والا سپر سونک طیارہ، سفر کا وقت 70 فی صد کم کرنے کا منصوبہ October 13, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسافرون کے لئے ہوائی سفر کو تیز تر بنانے کے لیے 222 فٹ طویل سپر سونک طیارے ’کووپلین‘ کا تصور پیش کیا گیا۔ مستقبل میں فضائی سفر کو تیز تر بنانے کے لیے 222 فٹ طویل سپر سونک طیارے ’کووپلین‘ کا تصور پیش کیا گیا ہے،