یونین کونسل 78 کے سانحے پر سید ندیم منصور کا سخت ردعمل، ناقص گیس سلنڈرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ January 11, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے حلقہ این اے 47 کی یونین کونسل 78 میں پیش آنے والے دردناک واقعے پر ایم کیو ایم پاکستان کے سابق ایم این اے کے امیدوار سید ندیم منصور نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ نہایت افسوسناک