

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے حکومت سےکامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ بھارتی یونین منسٹر جے پی نڈا اور مرکزی حکومت کے وزیر جتیندر سنگھ سے مذکرات کے بعد ان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی جے