








راولپنڈی(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق پولیس افسران کا شہر بھر کی مختلف مساجد میں کھلی کچہری کا انعقاد، سینئر پولیس افسران نے مساجد میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب