اتوار,  11 اکتوبر 2026ء

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کیا ہے۔ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں