بدھ,  11 نومبر 2026ء

نادرا کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام

نادرا کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے پاکستانیوں اور بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ تمام پاکستانی شہریوں، بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے التماس ہے کہ نادرا