

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا، میٹرک کے نتائج 10جولائی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزارتِ جامعات و تعلیمی بورڈز نے سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانی نتائج