اتوار,  10 مئی 2026ء

ملک میں بار بار لاک ڈاؤن نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو شدید متاثرکیا ہے، پیر محمد علی گیلانی

ملک میں بار بار لاک ڈاؤن نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو شدید متاثرکیا ہے، پیر محمد علی گیلانی

موجودہ حالات میں روزانہ اربوں روپے کا معاشی نقصان ہو رہا ہے، سجادہ نشین بری امام سرکار اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دربار حضرت بری امام سرکار کے سجادہ نشین، دربار عالیہ رتے ہوتر شریف کے جانشین و مرکزی صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان پیر سید محمد علی گیلانی نے کہا