هفته,  24 اکتوبر 2026ء

ملک بھر میں آج یومِ دفاعِ و شہدا جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یومِ دفاعِ و شہدا جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں آج یومِ دفاعِ وشہدا بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آج سے 61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔  اپنے سے کئی