








مستونگ(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں اور ضلع مستونگ میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ میں کی جانے والی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی گاڑی کوکواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایاگیا، کمانڈر نقیب