








مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز) ڈمگلہ کے مقام پرگاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادجاں بحق ہوگئے، جن میں سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد محمد پرویز کا بیٹا، بہو، پوتا اور نواسی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ سے بالاکوٹ جانے والی سیاحوں کی کار کو خوفناک