جمعرات,  12 نومبر 2026ء

عمران خان کا جیل سے اہم پیغام، بڑی تبدیلی کی ہدایت کردی

عمران خان کا جیل سے اہم پیغام، بڑی تبدیلی کی ہدایت کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اپنے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر اور سردار لطیف کھوسہ سے طویل ملاقات کے دوران پارٹی کی وکلا تنظیم انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے چیف آرگنائزر کو تبدیل کرنے کا پیغام دیا ہے۔ پارٹی