22 سالہ لڑکے کا میسیج آیاکہ آپ ہاں کریں تو سب چھوڑ کرہاتھ مانگنے آجاؤں: صبا فیصل February 26, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمر کےاس حصے میں کئی نوجوانوں نے شادی کی پیشکش کی ہے۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان نظر آئیں جس کے دوران میزبان نے ان سے