جمعه,  07  اگست 2026ء

زندہ جلتے خواب

میں اور میرا دوست
زندہ جلتے خواب

دنیا کے نقشے پر جب کوئی پاکستانی روزگار کی تلاش میں اپنے وطن سے ہزاروں میل دور نکلتا ہے تو وہ صرف اپنا سامان نہیں اٹھاتا، وہ اپنے ساتھ ماں کی دعائیں، باپ کی امیدیں، بہنوں کے خواب اور بچوں کی بھوک بھی لے کر جاتا ہے۔ وہ پردیس کی