رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی

رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین  موسمیات نے رواں سال غیر معمولی مون سون  بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ۔ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ موسمیات کے ماہر ڈاکٹر محمد حنیف بتایا اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگا،مئی کےتیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں شروع ہونگی۔ڈاکٹر