دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
راولپنڈی اسلام آباد دوسرے روز بھی سیل ، موبائل سروس بدستور معطل October 5, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی اسلام آباد دوسرے روز بھی سیل رہے ، اسکول ، عدالتیں اور میٹرو بس اور موبائل فون سروس بند ہے۔ دونوں شہروں کے مرکزی راستوں کے علاوہ مری روڈ سے آنے والے لنک روڈز اور گلیوں کو بھی سیل