اتوار,  27  ستمبر 2026ء

خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے تاہم  اس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ