








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے، کفایت شعاری کے فروغ اور معیشت میں بہتری کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے، جبکہ بجلی اور توانائی کے شعبے میں بھی اہم اصلاحات جاری ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ