اتوار,  26 جولائی 2026ء

حسن علی نے ٹی 20 میں راشد خان کا ریکارڈ توڑ دیا

حسن علی نے ٹی 20 میں راشد خان کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں افغانستان کے اسپنر راشد خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے لیسٹر شائر کے خلاف وائٹلٹی بلاسٹ میچ کے دوران ٹی 20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ فاسٹ