اتوار,  17 مئی 2026ء

حافظ آباد میں پیرا فورس اہلکاروں پر شہریوں پر مبینہ تشدد کے الزامات، عوام کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

حافظ آباد میں پیرا فورس اہلکاروں پر شہریوں پر مبینہ تشدد کے الزامات، عوام کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ایس ڈی او پیرا فورس سمیت ملازمین پر الزام ہے کہ وہ شہریوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں گزشتہ رات بھی شہریوں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ایس ڈی او پیرا فورس کسی بھی شہری کے ہاتھ میں قربانی کا بکرا بھی دیکھ لے