








لندن(روشن پاکستان نیوز) جیفری ایپسٹین کیس کے متاثرین نے برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ ایپسٹین کے برطانوی اشرافیہ سے تعلقات کی مکمل تحقیقات کے لیے عوامی انکوائری قائم کی جائے۔ برطانیہ کی ایپسٹین سروائیورز کمپین کے ارکان آنے والے مہینوں میں وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، تقریباً ایک