هفته,  21 نومبر 2026ء

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تین طیارے سکیورٹی فورسز کے حوالے کیے گیے ہیں۔ ترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کی فیکٹری میں دھماکا، 17 افراد ہلاک ترک صدر طیب اردوان کا کہنا