

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی نوجوانوں کی پارٹی کاکروچ جنتا پارٹی کا پیپر لیک کے معاملے پر 36 روز سے جاری احتجاج رنگ لے آیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے سوشل میڈیا پر استعفے کا متن شیئر کیا جبکہ بھارتی