ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟ اعداد و شمار جاری June 29, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) مالی سال 2025-26 کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے، جس کے باعث شہری ملکی تاریخ میں سب سے مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور رہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے سال کے