منگل,  20 اکتوبر 2026ء

ایلون مسک کا آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان

ایلون مسک کا آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ 2027 میں اپنی کمپنی کے شیئرز امریکا کے تمام بچوں کو تحفے میں دیں گے۔ ایلون مسک کے پاس اسپیس ایس کے 4 ارب 80 کروڑ شیئرز ہیں۔