منگل,  08  ستمبر 2026ء

انڈوں سے سالمونیلا کا خطرہ، برطانیہ میں ایک شخص ہلاک، 250 سے زائد متاثر

انڈوں سے سالمونیلا کا خطرہ، برطانیہ میں ایک شخص ہلاک، 250 سے زائد متاثر

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں سالمونیلا کے پھیلاؤ نے تشویش پیدا کردی ہے، جہاں حکام نے اس وبا کے ممکنہ طور پر درآمد شدہ انڈوں سے تعلق کی نشاندہی کی ہے۔ برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق 25 اگست تک ایک ہی کلسٹر میں 259 افراد میں سالمونیلا کی