اسرائیل میں حکومت سازی کی سرگرمیاں جاری، عرب لسٹ کا گاڈی آئزنکوٹ کی مشروط حمایت کا عندیہ November 6, 2026
مالیاتی اداروں اور اہم انفرااسٹرکچر پر اے آئی کے ذریعے سائبرحملوں کا خطرہ، ایڈوائزری جاری November 6, 2026
مڈٹرم انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مستعفی، وزیر دفاع کا مستعفی ہونے سے انکار November 6, 2026
انسانی فطرت اور دوست! October 12, 2025 میرے دوست کا تعلق اٹلی سے رہا ہے۔ زندگی کے کچھ برس وہاں گزارے۔۔ تو یہ انسانی فطرت ہے انسان جہاں جہاں زندگی کے لمحات گزارتا ہے تو وہ اس جگہ سے مانوس ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے میرا دوست اٹلی کی خبروں پر بھی نظریں جمائے رکھتا ہے۔