








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی وفاقی عدالت نے امریکی عہدیدار کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 330 ماہ (تقریباً ساڑھے 27 سال) قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹارنی جنرل ٹاڈ بلانچ نے 48 برس کے آصف مرچنٹ کو