







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے کے لیے امریکا میں تعینات کیے گئے روسی سفیر الیگزینڈر ڈارچیو انتقال کر گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق انہیں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مارچ 2025 میں امریکا میں سفیر مقرر کیا تھا۔ وہ ایک تجربہ کار