اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں عام انتخابات 2024 کا انعقاد ملک کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے اور پوری قوم کو اس پر فخر ہونا چاہیے۔
ڈی جی خان (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روز پاکستان کے کروڑوں شہریوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا ۔ اور ملک کی قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ یہ عمل شام 5 بجے ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع
اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ کسی بھی غیر قانونی عمل کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ کسی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری۔ ملک میں پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 میں سے 2 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 127 کے پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد دھاوا بول کر بیلٹ بکس لے کر فرار ہوگئے۔ پریزائیڈنگ افسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور پولیس کی بھاری نفری پولنگ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ای سی پی میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی
بلوچستان (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 کے حوالے سےمعتبر اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ بعض سٹیشنوں پر افراتفری پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کو فوری کارروائی کی
سکھر (روشن پاکستان نیوز) سکھر کے حلقہ این اے 200 کے پولنگ اسٹیشنز نمبر 3 اور 4 پر الیکشن شروع ہونے سے قبل ہی پریزائیڈنگ افسر سٹیشن چھوڑ کر بھاگ نکلے۔ پریزائیڈنگ افسران کے جانے کے باعث پولنگ کا عمل 4 گھنٹے علاقے میں محبوس رہا ۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے نوٹس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک رہے گا۔ تمام پولنگ سٹیشنز کے دروازے شام 5 بجے بند کر دیے جائیں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔ کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور بیرون ملک سے آنے والے