بدھ,  18  ستمبر 2024ء
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،وجہ کیا بنی ؟ جانیں خبر میں

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔

کسی بھی غیر قانونی عمل کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔

کسی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

پر امن الیکشن کے انعقاد میں تعاون پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی شکر گزار ہے۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News