هفته,  27 جولائی 2024ء
سکھر: پریزائیڈنگ افسر پولنگ سٹیشن چھوڑ کر بھاگ گئے

سکھر (روشن پاکستان نیوز) سکھر کے حلقہ این اے 200 کے پولنگ اسٹیشنز نمبر 3 اور 4 پر الیکشن شروع ہونے سے قبل ہی پریزائیڈنگ افسر سٹیشن چھوڑ کر بھاگ نکلے۔

پریزائیڈنگ افسران کے جانے کے باعث پولنگ کا عمل 4 گھنٹے علاقے میں محبوس رہا ۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے نوٹس کے بعد پولیس پریزائیڈنگ افسران کو واپس لے آئی۔

اس حوالے سے ڈی آر او فیاض مہیسر کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران کی واپسی کے بعد پولنگ کا عمل شروع ہو ا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News