بدھ,  11 نومبر 2026ء

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، ایک لاکھ ڈالر تاوان کے لیے اغوا غیر ملکی شہری بازیاب

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، ایک لاکھ ڈالر تاوان کے لیے اغوا غیر ملکی شہری بازیاب

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ امریکی ڈالر تاوان کی غرض سے اغوا کیے گئے غیر ملکی شہری کو بحفاظت بازیاب کرا لیا، جبکہ واردات میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق غیر ملکی شہری