هفته,  07 نومبر 2026ء

اخبار بینی کا زوال – لمحۂ فکریہ

اخبار بینی کا زوال – لمحۂ فکریہ

تحریر: داؤد درانی پاکستان میں اخبار بینی کا شوق تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ وہ عادت جو کبھی ہمارے روزمرہ کا حصہ تھی، آج دم توڑ رہی ہے۔ ایک وقت تھا جب صبح کے ناشتے کی میز پر چائے کے ساتھ اخبار رکھنا ضروری سمجھا جاتا تھا۔ صاحب