بدھ,  09  ستمبر 2026ء
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر  بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برمنگھم  میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے 3 کھلاڑی ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں، غازی غوری، رضا اللہ اور عمران رندھاوا کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایاگیا ہے۔

غازی غوری کو سعود شکیل نے ٹیسٹ کیپ دی جبکہ محمد عباس نے رضا اللہ اور عمران رندھاوا کوبابراعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں