پیر,  05 اکتوبر 2026ء
اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ان لا افسران کو مختلف اوقات میں عارضی طور پر 3 مہینے کے لیے نوکری پر رکھا گیا تھا، ان لا افسران کی مدت ملازمت میں وقتاً فوقتاً توسیع کی جاتی رہی۔

جنسی جرائم کی روک تھام کیلئے مشتبہ رویوں کی نشاندہی، ویسٹ یارکشائر پولیس کا ’پروجیکٹ ویجیلنٹ‘ شروع

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فارغ کیے گئے لا افسران کی تعیناتیاں یکم اپریل 2023 تا 3 ستمبر 2026 کی گئی تھیں، ان لا افسران میں پولیس کے ریٹائرڈ ایس پی، ڈی ایس پی اور اے ایس آئی شامل تھے۔

مزید خبریں