پی ٹی آئی کی اہم شخصیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرعہدے سے فارغ

اسلام  آباد(روشن پاکستان نیوز) ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

مانچسٹر: مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ کی مقبولیت میں اضافہ، پی ٹی آئی چھوڑ کر لوگ ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں، صدر نیل بٹ

پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ شیر احمد کو پارٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی پر اس عہدے سے سبکدوش کیا گیا ہے۔

مزید خبریں