اتوار,  15  ستمبر 2024ء
سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا

 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ،سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔ طاہر زمان کل قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے چائنہ روانہ ہوں گے ،طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کوچنگ کریں گے ،ایشین چیمپئنز ٹرافی کے بعد طاہر زمان اور فیڈریشن کے درمیان لانگ ٹرم معاہدہ ہوگا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News