پیر,  23 نومبر 2026ء
لیبیا میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ڈرون حملہ، روسی بحری جہاز میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے بعد بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔

ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کو دوست کہنے پر زیلنسکی کا ردعمل، پوٹن کو ’قاتل‘ قرار دے دیا

طبّی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں روس اور لیبیا کے شہری شامل ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ حکام نے معاملے کی تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔

مزید خبریں