جمعه,  13 دسمبر 2024ء

February 8, 2024

کثیر تعداد میں پولنگ کیلئے نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمابیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 8فروری پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم ترین دن تھا،کثیر تعداد میں پولنگ کیلئے نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سوشل میڈیاپر جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہاکہ نتائج موصول ہونےکا سلسلہ

نوازشریف نے شکست تسلیم کر کے اپوزیشن میں بیٹھنے کافیصلہ کیا ہے،مفتی قوی

ملتان(روشن پاکستان نیوز)مفتی عبدالقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے اوراپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے،جبکہ اللہ تعالیٰ نے مظلوموں کی مددفرمائی ہے اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام امیدوارکامیاب ہوئے ہیں، تفصیلات کے

الیکشن کمیشن نے تقریباً 10 گھنٹے بعد پہلے سرکاری نتیجے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے تقریباً 10 گھنٹے بعد پہلے سرکاری نتیجے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اسلام آباد میں پریس

عمرایوب کا مرکزاورصوبوں میں پی ٹی آئی کی حکومتیں بنانے کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزادارکان کے ساتھ مرکز اور صوبوں میں حکومتیں بنانے جارہے ہیں، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر جاری اپنے ایک مختصر ویڈیو بیان میں تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل

الیکشن 2024،رزلٹ روک دیئے گئے،آراوزکانتائج دینے سے انکار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عام انتخابات کے نتائج کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔  نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ آر اوز نے نتائج جاری کرنے سے انکار کردیا ہے، آر اوز کا کہنا ہے کہ ہم نے نتائج الیکشن کمیشن کو بھیج دیے

پولیس نے پی ٹی آئی امیدوارشہزادفاروق کے دفترکوتالے لگادیئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورپولیس نے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی شہزاد فاروق کے مرکزی دفتر کو تالے لگادیئے جبکہ دفتر کے باہر لگے کیمپ کو بھی اکھاڑ پھینکا،تفصیلات کے مطابقلاہور کے حلقہ این اے 119سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شہزادفاروق تھے ،جن کا دفترپولیس نے

ہوائی فائرنگ پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ ہوائی فائرنگ پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاکہ انتخابات 2024 کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، اگر کسی علاقے میں فائرنگ یا ہنگامہ آرائی ہو توشہری فوری

عام انتخابات، کراچی کے مختلف حلقوں میں کس کو کس پر برتری؟جانئے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد کراچی کے نتائج بھی سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 234 پر ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار فہیم خان 135 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر

آئی سی سی انڈر19ورلڈکپ،پاکستا ن کو شکست،آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

بینونی (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر

برطانیہ لیڈز آرملےمیں آئے روز چوری،ڈکیتی کی وارداتیں،پولیس خاموش تماشائی

مانچسٹر(شہزاد انور ملک )لیڈز آرملے کے علاقہ میں راہزنی چوری ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافہ جبکہ یارکشائر پولیس بے بس۔تفصیلات کے مطابق لیڈز کے علاقے آرملے میں چوری ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں شدت سے اضافہ اور چوروں کی چاندی ہو چکی ہے اور جب دل چاہا لوٹ مار