جمعه,  17 مئی 2024ء
کراچی کے اہم علاقے میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

 

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقوں گڈاپ اور کاٹھور کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملیرکےقریب 5 بج کر 52 منٹ پر زلزلےکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلےکی شدت 2.3 تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ملیرکے شمال مشرق میں 38 کلو میٹر دور تھا، زلزلے کی گہرائی 84 کلو میٹر تھی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News