پیر,  20 مئی 2024ء
کابینہ کیجانب سے انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کابینہ نے انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری دیدی


نگرا ن وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،فوج حساس انتخابی حلقوں میں ریڈ رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہوگی

وفاقی کابینہ ایف بی آر کی ری سٹرکچرنگ کافیصلہ نہ کر سکی،وزیراعظم نے ایف بی آر میں اصلاحات پرمزید غور کیلئے کمیٹی قائم کردی

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News