منگل,  10  ستمبر 2024ء
ملک کے کون کونسے علاقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا؟دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کیوجہ سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا، حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا، ان دو حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن بعد میں کریگا۔

ریٹرنگ آفیسر کیمطابق صادق علی سرگودھا کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 83 اور این اے 85 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے تھے۔صادق علی کی وفات کیوجہ سے حلقہ الیکشن ملتوی کئے گئے ، ریٹرننگ آفیسر کیمطابق حلقہ این اے 83 اور 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News