جمعه,  03 مئی 2024ء
تازہ ترین

January 20, 2024

شدیددھند نے شہر اقتدارمیں ڈیرے ڈال لئےحدنگاہ صفر
شدیددھند نے شہر اقتدارمیں ڈیرے ڈال لئےحدنگاہ صفر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شہراقتدارمیںشدید دھند کے باعث راستے گم ،حد نگاہ صفر ہوگئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے اور شہر نے دھند کی سفید چادر اوڑھ رکھی ہے ، ہر منظر دھندلاگیا،حد نگاہ صفر ہونے سے شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کو آمد ورفت میں شدید مشکلات

پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کا کارندہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی مین کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے سولجربازارمیں کارروائی کرکے پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنیوالے ایک کارندے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا، یہ ملزم ممتاز مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی پر حملے میں بھی ملوث رہا ۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے ملزم

کوٹ لکھپت جیل میں ایک ہی دن میں 3 قیدی جاں بحق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک ہی دن میں 3 قیدی جاں بحق ہوگئے۔ جیل حکام کیمطابق مختلف بیماریوں میں مبتلاء قیدیوں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، اسپتال منتقل ہونیوالے قیدی جانبر نہ ہو سکے۔ تینوں قیدی بیماری کیوجہ سے طبعی موت کا شکار ہوئے۔

ہمیں کسی نے گڈ ٹو سی نہیں کہا۔سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ (ن) لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی( آئی پی پی) کے ساتھ سے سیاسی اتحاد کیا ہے، ٹکٹیں نہیں دیں۔جنہوں نے لاڈلا بنایا تھا اب وہ بھی خمیازہ بھگت رہے ہیں، ملک کی

ن لیگی رہنما احسن اقبال کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ،ملزم کون؟دیکھیں تفصیل

نارووال (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ۔ نارووال پولیس کے مطابق احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، احسن اقبال کے صاحبزادے واقعے

فیملی فردکے مقابلے میں الیکشن لڑنا اچھا نہیں لگ رہا۔سالک حسین

گجرات(نیوزڈیسک)ق لیگ کے رہنما چودھری سالک نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ہر معاملہ میں بے حد سپورٹ کیا ،ہم نے ن لیگ سے وہی چار ایم این اے ،8ایم پی اے کی سیٹیں مانگیں جہاں سے ماضی میں ق لیگ جیتی تھی ۔ ایران ایشو پر عالمی دنیا

شدید دھند کے باعث موٹروے بند

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجما ن نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے جاری بیان میں کہاہے کہ موٹروے M 1, پشاور سے رشکئی تک ، M -14, عیسیٰ خیل سے یارک تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ جمان موٹروے پولیس نے کہا

ن لیگ نے خود اپنی وکٹ گرادی ! بڑی سیاسی شخصیت پارٹی سے فارغ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن نے دیرینہ رہنما سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کی بنیادی ممبر شپ ختم کردی جبکہ انہیں پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ن لیگی رہنما احسن اقبال

پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن صارفین پریشان
پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن صارفین پریشان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ پاکستان میں ہفتے کی شام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ایکس (ٹوئٹر)، فیس بک اور یوٹیوب کے نیٹ ورک متاثر ہونے کی شکایت موصول ہوئیں، جس سے صارفین کو مشکلات

مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا وکیل گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کا نعرہ لگانے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئیں تو اس دوران عتیق الرحمان نامی وکیل نے چور چور کے نعرے لگائے۔ پولیس کے مطابق وکیل

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News